i پاکستان

بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئےتازترین

March 02, 2026

پاکستانی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا۔پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرکے اس پر پاکستانی فوج کے مواد چلا دیے۔بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کیے گئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی