i پاکستان

بھارت نے آب دوزوں پر 12 ایٹمی وارہیڈ نصب کر دیے، ملیحہ لودھیتازترین

July 14, 2026

سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستان اور بھارت میں ایک اور جنگ کے خطرے کا بتا دیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں جنگ کے خطرے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ مصدقہ اطلاعات آرہی ہیں کہ بھارت نے عملی طور پر اپنی آب دوزوں پر 12 سے زیادہ جوہری وار ہیڈ نصب کر دیے ہیں۔دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ زاہد محمود کا کہنا تھا کہ پاکستان کسی بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے اور پاکستان بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی