i پاکستان

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے درمیان ملاقات ہو گئیتازترین

February 25, 2026

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کے درمیان ملاقات ہو گئی۔میاں بیوی کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی، بشری بی بی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے قبل اپنی فیملی سے بھی ملاقات کی۔بشری بی بی نے فیملی سے ملاقات کے دوران خاندانی معاملات، بانی کی آنکھ کے علاج کے بارے بات چیت کی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی