i پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی تعیناتی کے خلاف درخواست مستردتازترین

September 17, 2026

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی۔جسٹس خادم حسین سومرونے وکیل جی ایم چوہدری کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔درخواست گزار کی جانب سے وکیل جی ایم چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست گزار کی جانب سیدونوں ججز کی تعیناتی غیرقانونی قرار دے کر عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی