i پاکستان

اسلام آباد، سلنڈر دھماکہ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی،4افراد زخمیتازترین

April 09, 2026

اسلام آباد میں تھانہ کرپا کے علاقہ اتفاق ٹائو ن میں گھر میں سلنڈر دھماکے کے باعث آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد معمولی زخمی ہوگئے۔ فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق واقع گیس لیکج کے باعث پیش آیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی