i پاکستان

انٹرنیشنل کیمبرج امتحانات کے بزنس اسٹڈیز کا اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیکتازترین

May 06, 2026

انٹرنیشنل کیمبرج امتحانات کے بزنس اسٹڈیز کا اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک کر دیا گیا۔ گزشہت روز ہونے والا بزنس اسٹڈیز کا پرچہ مبینہ طور پر رات کو ہی سوشل میڈیا پر لیک ہوا۔ پرچہ آئو ٹ ہونے سے متعلق کیمبرج کا موقف سامنے نہیں آیا۔واضح رہے کچھ دن پہلے بھی کیمبرج امتحانات کا ریاضی کا پرچہ لیک ہو گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی