i پاکستان

امن کے لیے ہرمز میں سرگرمیوں کی آزادی ہونی چاہیے، وزیر اعظم شہباز شریفتازترین

September 25, 2026

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لیے ضروری ہے آبنائے ہرمز میں تجارتی سرگرمیوں کی آزادی ہو۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کی یو این کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات ہوئی، یو این کے سیکریٹری جنرل 6 اکتوبر کو پاکستان تشریف آئیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان قیام امن کے لئے ماضی کی طرح خدمات انجام دینے کے لیے تیار ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی