i پاکستان

ایڈووکیٹ جنرل آفس عدالتوں کی آئین اور قانون کے مطابق معاونت کرے گا، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفر اللہتازترین

July 30, 2026

ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خرم شہزاد کی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفر اللہ سے ملاقات ہوئی ،ملاقات میں راجہ خرم شہزاد نے نئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عہدے سنبھالنے پر مبارک دی اور پھول پیش کیے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل آفس عدالتوں کی آئین اور قانون کیہابق معاونت کرے گا۔واضح رہے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان، بیرسٹر ظفراللہ خان کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کیا گیا تھا، گورنر پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے نوٹیفکیشن پر دستخط کیے، سابق ایڈووکٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کے استعفے کے بعد عہدہ خالی ہوگی

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی