i پاکستان

ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ سنگاپور کے حوالے کردیا گیاتازترین

June 05, 2026

ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ 19.1337 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں بی پی سنگاپور کے حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے بی پی سنگاپور کو 19.1337 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو)کی قیمت پر اسپاٹ مائع قدرتی گیس (ایل این جی)کارگو کا ٹھیکہ دے دیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی