i پاکستان

پیپلز بس سروس کی مزید 30بسیں کراچی پہنچ گئیںتازترین

July 06, 2022


پیپلز بس سروس کی مزید 30بسیں گزشتہ رات کراچی پورٹ پہنچ گئی ہیں،وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے لکھا کہ پیپلز بس سروس کی مزید 30بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئی ہیں، الحمدللہ۔