• Unknown, Unknown
  • |
  • Jan, 9th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

ترکی - مالاطیہ ۔ زلزلہ - تباہ کاریاںتازترین

February 06, 2023

ترکی کے شہر مالاطیہ میں  زلزلہ سے تباہ ہونے والی عمارتوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ ترک نائب صدر فوات اوکتے کے مطابق زلزلے سے اب تک کم سے کم 284افراد ہلاک اور2ہزار323 زخمی جبکہ 1ہزار 700سے زیادہ عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔(شِنہوا)