چین اور ترکی کے امدادی کارکن زلزلے سے متاثرہ جنوبی صوبے ہاتے کے شہر انطاکیہ میں ملبے تلے دبے افراد کونکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن انجام دیتے ہوئے۔(شِنہوا)