چین اور ترکی کے امدادی کارکن زلزلے سے متاثرہ جنوبی صوبے ہاتے کے شہر انطاکیہ میں ملبے تلے سے زندہ نکالے جانے والے شخص کومنتقل کررہے ہیں۔(شِنہوا)