ترکی کے جنوبی صوبے ہاتے کے زلزلہ متاثرہ شہر انطاکیہ میں خاتون امدادی رکن اپنے کتے کے ساتھ سرچ آپریشن میں مصروف ہے۔(شِنہوا)