• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 25th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

تیونس میں انار ہفتے کا اہتمامتازترین

November 03, 2022

تیونس (شِنہوا) تیونس کے دارالحکومت تیونس کے شمال میں واقع قصبے سید بوسعید میں تیونس کے باشندے  انار ہفتے کی تقریبات کا انعقاد کررہے ہیں۔

تقریب میں انار کے کاشتکاروں اور خوراک فیکٹریوں نے اپنی فصل اور انار سے بنے پکوان نمائش کے لئے پیش کئے۔

انار تیونس میں مقبول ترین پھلوں میں سے ایک ہے اور رواں سال شمالی افریقی ملک میں انار کی فصل ایک لاکھ ٹن سے تجاوز کرجائے گی۔

 

تیونس کے شمال میں واقع سیدی بو سعید میں  انار ہفتے کی ایک تقریب میں لوگ انار دیکھ رہے ہیں۔ اس میں انار اور اس سے بنے پکوان کی نمائش کی جارہی ہے۔ (شِںہوا)

 

تیونس کے شمال میں واقع قصبے سیدی بو سعید میں انار کی نمائش کی جارہی ہے۔ (شِںہوا)