بنکاک (شِنہوا) تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں گرینڈ پیلس اور واٹ ارون جیسے مشہور خوبصورت مقامات ہمیشہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کے لئے پرکشش مقامات رہے ہیں۔
تھائی لینڈ حکومت کا حالیہ ویزا استثنیٰ پروگرام چین کے "سنہری ہفتے" کی تعطیلات کے لئے بروقت اقدام تھا اور یہ جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں چینی سیاحوں کے لیے ایک ز بردست موقع ثابت ہوا۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تھائی لینڈ کی جا نب سے چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری پالیسی کے نفاذ کے پہلے ہفتے 25 ستمبر سے یکم اکتوبر تک تھائی لینڈ میں داخل ہونے والے چینی سیاحوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد تھی۔
تھائی لینڈ ، بنکاک میں چینی خواتین سیاح واٹ ارون میں تصاویر بنارہی ہیں۔ (شِںہوا)
تھائی لینڈ ، بنکاک کے گرینڈ پیلس کے خوبصورت مقام پر چینی سیاح دیکھے جاسکتے ہیں۔ (شِںہوا)
تھائی لینڈ ، بنکاک میں چینی سیاح واٹ ارون میں تصاویر بنارہے ہیں۔ (شِںہوا)
تھائی لینڈ ، بنکاک میں ایک چینی خاتوں سیاح واٹ ارون میں تصاویر بنارہی ہے۔ (شِںہوا)
تھائی لینڈ ، بنکاک کے گرینڈ پیلس کے خوبصورت مقام پر چینی سیاح تصاویر بنارہے ہیں۔ (شِںہوا)