• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 9th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

تھائی لینڈ میں چینی سیاحوں کے پہلے گروہ کا پرتپاک خیرمقدمتازترین

February 08, 2023

بینکاک) شِنہوا)چین سے بیرون ملک گروپ سیاحت شروع ہونے کے بعد تھائی لینڈ پہنچنے والے سیاحوں کے پہلے گروہ کا تحائف اور پھولوں سے پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔نوول کرونا وائرس عالمی وبا کے 3 برس بعد چینی سیاح تھائی لینڈ میں انوکھے قدرتی اور ثقافتی مقامات ، سورج کی دلکشی ، ساحل  اور مختلف مقامی پکوانوں سے لطف اندوزہوسکتے ہیں۔