• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 18th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

سری لنکن وزیر اعظم رواں ماہ چین کا دورہ کریں گےتازترین

March 22, 2024

بیجنگ(شِنہوا) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر سری لنکا کے وزیر اعظم دنیش گونا وردنا چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے جمعہ کو اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکن وزیراعظم 25 سے 30 مارچ تک یہ دورہ کریں گے۔