• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 14th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

سری لنکا میں ستون پر بیٹھ کرمچھلی کا شکار مقبول ہو گیاتازترین

October 04, 2023

گالے ، سری لنکا (شِنہوا) ستون پر بیٹھ کر مچھلیوں کا شکار ماہی گیری کا ایک طریقہ ہے جو جریزہ  نما ملک سری لنکا کی منفرد خاصیت ہے۔

مقامی ماہی گیر ماہی گیری کے دوران ایک تختے پر بیٹھتے ہیں جسے ریت میں چند میٹر گہرائی میں پیوست ایک عمودی کھمبے سے باندھا جاتا ہے۔  اس تختے کو "پیٹا" کہا جاتا ہے۔

ماہی گیر اس مقام پر ایک شکاری راڈ پانی میں پھینک کر مچھلی کے چارہ کھانے کا انتظار کرتا ہے۔

ماہی گیری کا دلچسپ طریقہ سیاحوں کو سری لنکا کے جنوب مغربی ساحل پر واقع شہر گا لے کی سمت راغب کرتا ہے۔

 

سری لنکا ، گالے میں ایک سری لنکن کو ستون پر بیٹھ کر مچھلی کا شکار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

سری لنکا، گالے میں سیاح ستون پر بیٹھ  کر مچھلی کا شکار کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

سری لنکا، گالے میں ایک سری لنکن کو ستون پر بیٹھ کر مچھلی کا شکار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

سری لنکا، گالے میں ایک سری لنکن کو ستون پر بیٹھ کر مچھلی کا شکار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)