• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 13th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

سری لنکا میں دلکش ثقافتی رقص کا مظاہرہتازترین

August 17, 2023

کولمبو (شِنہوا) سری لنکا میں سیاحوں کو راغب کرنے کے لئے مختلف قسم کے ثقافتی رقص پیش کئے جاتے ہیں جس کے ذریعے ملک کا منفرد ثقافتی ورثہ اجاگر کیا جاتا ہے۔

رنگین ملبوسات اور موسیقی کے سروں سے بھرپور یہ رقص زندگی کی علامت ہیں جو دیکھنے والوں کو بصری نظارہ پیش کرتے ہیں جس سے سری لنکا کی بھرپور ثقافت اور روایات جھلکتی ہیں۔

 

سری لنکا، کولمبو میں رقاص ثقافتی رقص پیش کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

سری لنکا، کولمبو میں رقاصائیں ثقافتی رقص پیش کررہی ہیں۔ (شِنہوا)

سری لنکا، کولمبو میں رقاصائیں ثقافتی رقص پیش کررہی ہیں۔ (شِنہوا)