• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 12th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

ہسپانوی وزیر اعظم نے ملک میں قبل ازوقت عام انتخابات کا اعلان کردیاتازترین

May 29, 2023

میڈرڈ(شِنہوا)  ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے ملک میں 23 جولائی کو عام انتخابات  کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ سانچیز نے اتوار کو اسپین کی 12 علاقائی حکومتوں اور 8ہزار سے زیادہ سٹی ہالز کے انتخابات میں پیپلز پارٹی (پی پی) سے اپنی ہسپانوی سوشلسٹ پارٹی (پی ایس او ای) کی شکست کے بعد اپنی سرکاری رہائش گاہ سے اس فیصلے کا اعلان کیا۔