جنیوا میں اقوام متحدہ دفتراور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل نمائندے اور یونیورسل پیریاڈک ریویو کے لیے چینی وفد کے سربراہ چھین شو، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے زیراہتمام یونیورسل پیریاڈک ریویو (یو پی آر) کے چوتھے دور میں شریک ہیں۔(شِنہوا)