• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

سوئس وزیر خارجہ 6 فروری کو چین کا دورہ کریں گےتازترین

February 02, 2024

بیجنگ (شِنہوا)سوئٹزرلینڈ کے وفاقی کونسلر اور وزیر خارجہ اگنازیو کیسیس چین کا دورہ کریں گے۔ 

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے جمعہ کو اعلان کیا کہ کیسیس یہ دورہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر 6 سے 7 فروری تک کریں گے۔

ترجمان نے کہا کہ دونوں فریق چین-سوئٹزرلینڈ  وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے تیسرے دور کا انعقاد کریں گے۔