• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 24th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

سوڈان ۔ ام درمان ۔ بے گھر افراد ۔ بچےتازترین

June 20, 2024

سوڈان، اوم درمان کے علاقے کراری میں قائم ایک عارضی رہائش گاہ میں بے گھر بچے دیکھے جاسکتے ہیں ،ملک میں سوڈانی مسلح افواج اور پیراملٹری ریپیڈ سپورٹ فورسز کے درمیان اپریل 2023 سے جاری تنازعے میں 15 ہزار 550 افراد ہلاک اور 88لاکھ سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔ (شِنہوا)