سوڈان، شمالی ریاست دریائے نیل کے شہر ابو حماد میں شدید بارش کے باعث جزوی طور پر تباہ ایک گھر کے اندر خواتین اور بچے موجود ہیں۔ سوڈان میں حالیہ بارش سے مرنے والوں کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔ (شِںہوا)