• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

سنکیانگ میں نئے ایئرپورٹ کا جمعہ کوافتتاح کیا جائے گاتازترین

December 29, 2022

ارمچی(شِنہوا) چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں سطح مرتفع پرایک نئے ہوائی اڈے کا جمعہ کو افتتاح کیا جائے گا۔ چین کی سدرن ایئر لائنز کی سنکیانگ برانچ کمپنی کے مطابق، تاشکورگان کی تاجک خود اختیار کاؤنٹی میں واقع، نیا ہوائی اڈہ چین کے انتہائی مغرب  اورخطے کا پہلا سطح مرتفع ہوائی اڈہ ہو گا۔ ہوائی اڈے کی مسافروں کی آمدورفت اور کارگو کی گنجائش بالترتیب 1لاکھ 60 اور 400 ٹن سالانہ تک پہنچ جائے گی۔