شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی میزائل حملے کے بعد کفر سوسہ کے رہائشی علاقے سے دھواں اٹھ رہا ہے۔(شِنہوا)