• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 28th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

شام، داعش کے حملے میں حکومت کے حامی 17 فوجی ہلاکتازترین

May 03, 2024

دمشق (شِنہوا) شام کے وسطی صوبے حما کے صحرائی علاقے میں  داعش کے حملے میں حکومت کے حامی تقریباً 17 فوجی ہلاک ہوگئے۔

حکومت نوازایک  ایف ایم ریڈیوکی رپورٹ کے مطابق داعش سے وابستہ شدت پسندوں کی جانب سے یہ حملہ  حما کے دیہی علاقے راسم الکوم میں کیا گیا۔

داعش کے عسکریت پسندوں نے 2019 میں شہری علاقوں سے اپنا جغرافیائی کنٹرول ختم ہونے کے بعد صحرائی علاقوں کو ایک محفوظ پناہ گاہ کے طور پراستعمال کرتے ہوئے  اکثر شہریوں اور فوجی اہلکاروں پر حملے اورانہیں اغوا کر رہے ہیں۔