روس، ماسکو میں کریملن کے سینٹ جارج ہال میں روسی صدر ولادیمیر پوتن نے چینی صدر شی جن پھنگ کے پرتباک استقبال کے لئے تقریب کا انعقاد کیا۔ (شِںہوا)