ماسکو کے شمال مغربی علاقے میں فائرنگ واقعہ کے بعد امدادی کارکن جلتے ہوئے کروکس سٹی ہال کے قریب امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔(شِنہوا)