• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 13th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

روس کے پسکوف ہوائی اڈے پر ڈرون حملےسے آئی ایل- 76 طیارے متاثرتازترین

August 30, 2023

ماسکو(شِنہوا)روس کے مغروبی پسکوف ہوائی اڈے پربدھ کو ڈرون حملےمیں آئی ایل- 76  ٹرانسپورٹ طیاروں کو نقصان پہنچا۔

پسکوف ریجن کے گورنر میخائل ویدرنکوف نے کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق حملے میں کوئی شخص متاثر نہیں ہواتاہم نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

 پسکوف روس کامغربی شہر ہے جواسٹونین سرحد سے 20 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔