• Dublin, United States
  • |
  • May, 19th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

پشاور سے افغان مہاجرین کی وطن واپسیتازترین

October 31, 2023

اسلام آباد (شِنہوا) پشاور کے نواحی علاقے میں افغان مہاجرین اپنے گھروں کو واپسی کے منتظر ہیں۔

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے مطابق پاکستان  میں اس وقت 14 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں جنہیں اپنے ملک واپس جا نے کا کہا گیا ہے۔

 

پشاور کے نواحی علاقے میں افغان مہاجرین اپنے آبائی ملک واپسی کے لئے رجسٹریشن کرارہے ہیں۔ (شِنہوا)

پشاور کے نواحی علاقے میں ایک ٹرک میں افغان مہاجر بچے وطن واپسی کا انتظار کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

پشاور کے نواحی علاقے میں ایک افغان مہاجر بچی کو ٹرک میں دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

پشاور کے نواحی علاقے میں ایک افغان مہاجر بچہ اپنے آبائی وطن واپسی کا منتظر ہے۔ (شِنہوا)

پشاور کے نواحی علاقے میں افغان مہاجرین اپنے آبائی ملک واپسی کے لئے رجسٹریشن کرارہے ہیں۔ (شِنہوا)