شنگھا ئی(شِنہوا) چین میں نوول کر ونا وائرس بارے اقدامات میں نر می کے بعد سیا حتی پلیٹ فا رمز نے آ نے اور جانے والے آ رڈرز میں اضا فہ ریکا رڈ کیا ہے۔
حا لیہ مہینوں کے دوران ملک نے نوول کرو نا وائرس رد عمل با رے فعال تبد یلیاں کی ہیں، جن میں سے 20 اقدامات نو مبر میں اٹھا ئے گئے جبکہ 10 نئے اقدامات دسمبر میں اٹھا ئے گئے۔
نوول کرو نا وائرس کی چینی اصطلا ح کو نوول کر ونا وائرس انفیکشن میں بدل دیا گیا۔
آن لا ئن ٹریول سروس ایجنسی نے بتا یا کہ آنے اور جا نے والے مسا فرو ں کے ائیر ٹکٹ آ رڈرز میں گز شتہ برس کی نسبت اتوار کے روز 628 فیصد اضا فہ ہوا۔ملک آ نے والی پروازوں کے لئے معروف مقامات شنگھائی، نا ن جنگ ، گوانگ ژو، چھنگ دو اور نا ن ننگ ہیں۔
ملک سے با ہر جا نے والے سیا حوں کے لئے 53 مما لک میں 100 مقامات اور خطے شا مل ہیں۔
Trip.com گروپ کے عدادو شمار کے مطا بق چینی مین لینڈ کے صارفین کے آرڈرز میں مکا ؤ، ہا نگ کا نگ ، بینکاک، سنگا پور، کو ا لا لمپور اور فنوم پنہ سے آ نے اور جا نے والی پروازوں کی تعداد میں 27 دسمبر سے نما یاں اضا فہ ہوا ہے۔
2 جنوری سے 8 جنو ری کے ہفتے کے دوران شنگھا ئی پوڈونگ ائیر پورٹ سے ہا نگ کا نگ ، مکا ؤ ، ٹوکیو اور پھو کٹ کے لئے سپرنگ ائیر لا ئنز فلا ئٹس کے آرڈرز میں گز شتہ ہفتے کی نسبت دو گنا سے زائد اضا فہ ہوا ہے۔