• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

پاکستان میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہتازترین

September 22, 2022

حیدرآباد(شِنہوا) پاکستان بھر میں ڈینگی وبا کے دوبارہ پھیلاؤ کے سبب ڈینگی بخار کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اس کی بڑی وجہ مون سون بارش سے آنے والا سیلاب ہے۔

صوبائی  محکمہ صحت کے مطابق صوبہ میں اس مرض سے 27 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ ملک میں ڈینگی بخار کا پھیلاؤ شدید ہوتا جارہا ہے۔

 

حیدرآباد کے مضافات میں طبی عملہ موٹر سائیکل کے ذریعے مچھرمار سپرے چھڑک رہا ہے۔ (شِنہوا)

 

 

حیدرآباد کے مضافات میں طبی عملے کا ایک رکن مچھرمار سپرے چھڑک رہا ہے۔ (شِنہوا)

 

 

حیدرآباد کے مضافات میں طبی عملے کا ایک رکن مچھرمار سپرے چھڑک رہا ہے۔ (شِنہوا)