• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

وزیراعظم شہباز شریف منگل کے روز چین روانہ ہوں گےتازترین

October 31, 2022

بیجنگ (شِنہوا) وزیراعظم شہبازشریف منگل سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ انہیں اس دورے کی دعوت چینی ہم منصب لی کھ چھیانگ نے دی ہے۔

سال 1951 میں پیدا ہونے والے شہباز شریف 1997، 2008 اور 2013 میں پنجاب کے وزیراعلی کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔

مارچ 2018 میں وہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر منتخب ہوئے۔

اپریل 2022 میں وہ وزیراعظم کے عہدے پر منتخب ہوئے تھے۔

وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا چین کا پہلا دورہ ہے۔