• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 15th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

وسطی بحر اوقیانوس میں زیرآب 5.4 شدت کا زلزلہتازترین

October 14, 2023

بیجنگ(شِنہوا) وسطی بحر اوقیانوس کےزیرآب پہاڑی سلسلے میں ہفتہ کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر1 بج کر29 منٹ پر5.4 شدت کازلزلہ آیا۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی میں 7.53 ڈگری شمالی عرض البلد اور 36.70 ڈگری مغربی طول البلد پرتھا۔