کینبرا (شِںہوا) آسٹریلیا کے دارالحکومت کے بڑے میلوں میں ایک فلوریاڈ کا انعقاد رواں سال 17 ستمبر سے 16 اکتوبر تک دولت مشترکہ پارک میں کیا گیا ہے۔ اس سال کا موضوع " بہار کی صدائیں" تھا۔
پارک میں حد نگاہ پھیلے کھلتے پھول سیاحوں کو سحرزدہ کردیتے ہیں۔ ساتھ چمکدار رنگ مزاج کو خوشگوار بنارہے ہیں۔
آسٹریلیا، کینبرا کے دولت مشترکہ پارک میں فلوریاڈ پھولوں کے میلے میں لوگ شریک ہیں۔ (شِنہوا)
آسٹریلیا، کینبرا کے نواح میں واقع ایک باغ میں کھلتے ہوئے گل لالہ کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
آسٹریلیا، کینبرا کے نواح میں واقع ایک باغ میں سیاح گل لالہ کی تصاویر بنا رہے ہیں۔ (شِنہوا)
آسٹریلیا، کینبرا کے نواح میں واقع ایک باغ میں کھلتے ہوئے گل لالہ کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)