ہنوئی (شِنہوا) ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں 2022 بین الاقوامی فوڈ فیسٹیول شروع ہوگیا ہے جس میں 100 سے زائد بوتھس میں مختلف تہذیبوں کے لذیذ کھانے پیش کئے گئے ہیں۔
یہ خوراک میلے کا 10 واں ایڈیشن ہے جس میں دنیا بھر کے 35 ممالک اور خطوں سے بین الاقوامی اداروں ، غیر ملکی ثقافتی مراکز اور غیر ملکی تعلقات عامہ کے محکموں کے اسٹال لگا ئے گئے ہیں۔ اس نے ہزاروں سیا حوں اور کھانے پینے کے شوقین افراد کو اپنی سمت متوجہ کیا ہے۔
ویتنام ، ہنوئی میں 2022 بین الاقوامی فوڈ فیسٹیول میں لوگ کھانے پینے کی اشیا سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ (شِنہوا)
ویتنام ، ہنوئی میں 2022بین الاقوامی فوڈ فیسٹیول میں ایک خاتون کھانا خرید رہی ہے۔(شِنہوا)
ویتنام ، ہنوئی میں 2022بین الاقوامی فوڈ فیسٹیول میں لوگ شریک ہیں۔(شِنہوا)
ویتنام ، ہنوئی میں 2022 بین الاقوامی فوڈ فیسٹیول میں ایک با ورچی کھانا تیار کررہا ہے۔(شِنہوا)
ویتنام ، ہنوئی میں 2022 بین الاقوامی فوڈ فیسٹیول میں ایک با ورچی کھانا تیار کررہا ہے۔(شِنہوا)
ویتنام ، ہنوئی میں 2022بین الاقوامی فوڈ فیسٹیول میں لوگ شریک ہیں۔(شِنہوا)