بیجنگ(شِنہوا)جاپان کی آٹو کمپنی ٹویوٹا کے بیجنگ میں فیز ۔
بیجنگ اکنامک-ٹیکنالوجیکل ڈیویلپمنٹ ایریا کے مقامی حکام کےمطابق بیجنگ کی جانب سے ہائیڈروجن توانائی کے شعبے میں متعارف کرائے گئے سب سے بڑے غیر ملکی سرمایہ کاری منصوبوں میں سے ایک اس منصوبے سے ہائیڈروجن فیول سیل سے چلنے والی گاڑیوں کے حوالے سے درپیش صنعت چیلنجزتیزی سے حل ہونے کی توقع ہے جس سے ہائیڈروجن توانائی کی صنعت کی ترقی کو بھی فروغ ملے گا۔
ٹویوٹا موٹر کارپوریشن اور بیجنگ کی ٹیکنالوجی کمپنی سائنو ہے ٹیک نے اس منصوبے کو مل کر شروع کیا ہے۔ اس منصوبے کی فیکٹری1لاکھ 13ہزارمربع میٹر پر محیط ہے، جس کا پہلا فیز 44ہزار مربع میٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ فیز I پروجیکٹ بنیادی طور پرآراینڈ ڈی اور ہائیڈروجن فیول سیل سسٹمز تیارکرے گا جس کی زیادہ سے زیادہ سالانہ پیداواری صلاحیت10ہزار فیول سیل ہے۔