آکلینڈ(شِنہوا)نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر سیلاب کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیاہے۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر سڑکیں زیر آب آگئی ہیں جس کی وجہ سے حکام نے شہر میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔