• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 17th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

ناسا اور بوئنگ کابین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے عملہ بردار مشن بھیجنے کا اعلانتازترین

February 22, 2024

لاس اینجلس(شِنہوا) ناسا اور بوئنگ نے اپریل کے وسط میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے عملہ بردار  ٹیسٹ مشن بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

اس مشن سے ناسا کے کمرشل کریو پروگرام کے تحت بوئنگ کے اسٹار لائنر خلائی جہاز سے پہلی بارخلابازوں کو خلا میں بھیجا جائے گا۔ سٹار لائنرکو فلوریڈا میں کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے یونائیٹڈ لانچ الائنس اٹلس وی راکٹ کے ذریعے لانچ کیا جائے گا، یہ خلائی جہاز ناسا کے خلابازوں بیری "بچ" ولمور اور سنی ولیمزکوبین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر لے کر جائے گا جو وہاں تقریباً ایک سے دو ہفتے قیام کریں گے۔