قاہرہ/استنبول (شِنہوا) خرگوش سے منسلک چین کے نئے سال کے قر یب آ تے ہی مصر اور تر کی سمیت مشرق وسطی میں تہوار کا سماں محسوس کیا جا سکتا ہے۔
مشر قِ وسطی میں ز یا دہ سے زیا دہ لو گوں نے چینی ثقافت کے با رے میں سیکھنا شروع کر دیا ہے۔
مصر، قاہرہ میں چین کے آمدہ خر گوش سے منسلک نئے سال کے حوالے سے جشن منا نے کے لئے بیکری میں عملہ کی رکن خر گوش کی طرز پر تیار کردہ کیک دکھا رہی ہے۔(شِنہوا)
تر کی، استنبول میں چین کے آمدہ خر گوش سے منسلک نئے سال کے حوالے سے ریستوران میں خر گوش کی طرز پر سجاوٹ دیکھی جا سکتی ہے۔(شِنہوا)
تر کی، استنبول کے آبنا ئے با سفورس میں چین کے آمدہ خر گوش سے منسلک نئے سال کے حوالے سے ایک ترک خا تون خرگوش نما گڑ یا اٹھا ئے دیکھی جا سکتی ہے۔(شِنہوا)