• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 24th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

مشرقی ڈی آر کانگو میں باغیوں کے حملے میں کم از کم 30 افراد ہلاکتازترین

June 13, 2024

کنشاسا(شِنہوا) مشرقی جمہوری جمہوریہ کانگو( ڈی آر سی) میں الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز( اے ڈی ایف) کے مشتبہ باغیوں کے حملے میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے۔

بینی خطے میں ڈی آر سی کے فوجی ترجمان میک ہازوکے نے اس خطے میں پہلی بار باغیوں کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے  شِنہوا کو بتایا کہ  اے ڈی ایف کے باغیوں نےشمالی صوبےکیو کے گاوں میوکینگو میں حملہ کیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق، مرنے والوں میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے جنہیں چاقوسے ہلاک کیا گیا۔