مغربی کنارے کے شہر نابلس کے رفیدیا سرکاری اسپتال سے لوگ اسرائیلی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی13 سالہ بانا باقر کی میت لیکر جارہے ہیں۔ (شِنہوا)