مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر نابلس کے مشرقی علاقے بلاطہ مہاجربستی میں لوگ اسرائیلی حملے میں جاں بحق شخص کا سوگ منارہے ہیں۔ (شِنہوا)