مصرکے ساتھ غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب عارضی پناہ گاہیں قائم ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق، غزہ میں تقریباً 19لاکھ افراد، یا تقریباً 85 فیصد آبادی اندرونی طور پر بے گھر ہوچکی ہے۔(شِنہوا)