حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل اور فسلطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے مراکش کے دارالحکومت رباط میں لوگ پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)