• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

ملائیشیا کی سڑکوں پر چھن گے کی عظیم الشان پریڈ کا انعقادتازترین

February 13, 2023

جوہور بہرو(شِنہوا) ملائیشیا میں سالانہ چھن گے پریڈ تہوار کا شاندار جشن ایک بار پھر منعقد کیا گیا جس میں 3 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ نوول کرونا وائرس وبا کے سبب میلے کا انعقاد 2 برس کے بعد ہوا ہے۔مقامی چینی اس روایت کو چینی نئے سال کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر مناتے اور امن و خوشحالی کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں۔ پریڈ  میں چمکتے فلوٹس ، شیر اور ڈریگن رقص بھی شامل ہوتا ہے۔