• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 12th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

ملائیشیا، چینی ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے خیر مقدم کے لئے زونگزا تیار کرنے کے مقابلہ کا انعقادتازترین

June 19, 2023

کوالا لمپور (شِنہوا)ملائیشیا کے کوا لا لمپور  میں  آمدہ چینی ڈریگن بوٹ فیسٹیول کا خیر مقدم کرنے کے لئے  لوگوں نے بھر پور جوش و خروش کے ساتھ زونگزا تیار کرنے بارے مقابلے میں حصہ لیا۔ اہرام کی طرز پر لیس دار چاولوں سے تیار کردہ  خو شبودار ڈمپلنگ کو بانس یا سرخ پتوں میں لپیٹا جا تا ہے جو کہ فیسٹیول کے دوران اچھی قسمت، یاد اور اتحاد کی علامت ہے۔