میکسیکو، میکسیکو سٹی کے بینی تو جواریز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چین کی ہائی نان ائرلائن کے پہلی مسافر پروازکا پانی کےچھڑاؤسے استقبال کیا جارہا ہے۔ (شِنہوا)